لتھوانیا : ڈرون الرٹ ، صدر ، وزیراعظم سمیت شہری پناہ گاہ میں چلے گئے

لتھوانیا : ڈرون الرٹ ، صدر ، وزیراعظم  سمیت شہری پناہ گاہ میں چلے گئے

ولنیئس (اے ایف پی) لتھوانیا نے بدھ کے روز ڈرون الرٹ کے باعث دارالحکومت ولنیئس کے ہوائی اڈے کو بند کر دیااور ۔۔

کئی علاقوں میں لوگوں کو مختصر وقت کے لیے پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت کی، وزارتِ دفاع نے بتایا۔ اطلاعات کے مطابق صدر اور وزیرِ اعظم نے بھی محفوظ مقام پر پناہ لے لی تھی، تاہم بعد میں فوج نے اعلان کیا کہ الرٹ ختم کر دیا گیا ہے اور شہری اپنی پناہ گاہوں سے باہر آ سکتے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں