لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ بھارتی فوج کے نئے چیف آف آرمی سٹاف مقرر

 لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ  بھارتی فوج کے نئے چیف  آف آرمی سٹاف مقرر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی حکومت نے نائب چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔۔۔

 اور اس کا اطلاق 30 جون سے ہو گا جبکہ موجودہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اوپیندر دیویدی اسی روز ریٹائر ہو جائیں گے ۔ لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کھڑک واسلہ میں نیشنل ڈیفنس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہیں،انہوں نے دسمبر 1986 میں آرمرڈ کور میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں