ایرانی ایجنٹ کو ویڈیوز بھیجنے پر اسرائیلی فوجی کو 5سال قید

ایرانی ایجنٹ کو ویڈیوز بھیجنے  پر اسرائیلی فوجی کو 5سال قید

یروشلم (اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے ایک حاضر سروس فوجی کو ایرانی ایجنٹ کو حساس ویڈیوز فراہم کرنے کے الزام میں 5سال قید کی سزا سنا دی۔۔۔

اسرائیلی فوج کے مطابق فوجی نے گزشتہ سال جون میں ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران میزائل حملوں کو روکنے سے متعلق دو ویڈیوز ایرانی ایجنٹ کو بھیجیں، جس کے بدلے اسے رقم بھی وصول ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...