ایران جنگ، امریکی اخراجات ساڑھے 37ارب ڈالر تک پہنچ گئے

ایران جنگ، امریکی اخراجات  ساڑھے 37ارب ڈالر تک پہنچ گئے

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کرساڑھے 37ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔۔۔

سینیٹ کی فنڈز کمیٹی کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مئی کے وسط میں اس جنگ کی لاگت کا تخمینہ تقریباً 29 ارب ڈالر لگایا گیا تھا۔ پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگون کے لیے 67 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی درخواست کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ جنگی صورتحال کے باعث دفاعی اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...