وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 5ہزار 278تک پہنچ گئیں

وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 5ہزار 278تک پہنچ گئیں

کراکس(اے ایف پی)وینزویلا میں 24جون کو آنے والے شدید زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 278 ہوگئی ہے ۔۔۔

 قومی اسمبلی کے صدر جارج روڈریگز نے بتایا کہ زخمی افراد کی تعداد 16 ہزار 740 ہے ، جبکہ 850 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور 190 مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ حکام نے لاپتا افراد کی تعداد جاری نہیں کی تاہم اقوام متحدہ کے مطابق 50ہزار افراد لاپتا ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...