ہاتھی کا لباس پہننے والا، بدعنوانی کیخلاف سرگرم سماجی کارکن کولمبیا کا سینیٹر منتخب

ہاتھی کا لباس پہننے والا، بدعنوانی کیخلاف  سرگرم سماجی کارکن کولمبیا کا سینیٹر منتخب

بوگوٹا(اے ایف پی)کولمبیا میں بدعنوانی کیخلاف سرگرم سماجی کارکن لوئس کارلوس روا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔۔۔

 34 سالہ روا نے عوامی فنڈز میں بے ضابطگیوں کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کرکے شہرت حاصل کی۔ وہ شناخت چھپانے کیلئے سفید ہاتھی کا لباس پہنتے رہے ، کیونکہ ان کے بقول ملک میں سماجی سرگرمیوں سے وابستہ افراد کو سنگین خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ روا نے جلسوں اور انتخابی پوسٹروں کے بغیر صرف سوشل میڈیا مہم کے ذریعے ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...