چین کا خلیجی خطے میں کشیدگی بڑھنے پر اظہار تشویش
بیجنگ(اے پی پی)چین نے خلیجی خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لنجیان نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین خلیجی خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش رکھتا ہے ۔ انہوں نے متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ پرسکون رہیں، تحمل کا مظاہرہ کریں، دشمنانہ کارروائیاں فوری طور پر بند کریں اور رابطوں و مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments