امریکی سینیٹ نے جے کلیٹن کو قومی انٹیلی جنس سربراہ مقرر کر دیا
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے نامزد کردہ جے کلیٹن کو قومی انٹیلی جنس سربراہ مقرر کر دیا ۔۔۔
سینیٹ میں کلیٹن کی تقرری کے حق میں 51 اور مخالفت میں 47 ووٹ آئے ، جبکہ تمام ڈیموکریٹ ارکان نے مخالفت کی۔ سابق سکیورٹیز ریگولیٹر اور وفاقی پراسیکیوٹر کلیٹن نے ٹلسی گبارڈ کی جگہ سنبھالی ہے ، جو گزشتہ ماہ مستعفی ہوئی تھیں۔کلیٹن کو 18 انٹیلی جنس اداروں کی نگرانی کی ذمہ داری دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments