سعودی وزیرخارجہ کا خلیجی ہم منصبوں کیساتھ علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال
ریاض (اے پی پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن ، بحرین کے۔۔
ہم منصب ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطے کیے ہیں۔ رابطوں کے دوران علاقائی صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے حوالے سے کوششوں پر بات کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments