مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ 2ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

مصر کی بندرگاہ پر ڈرون حملہ 2ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

قاہرہ (رائٹر)مصر کی بحیرہ روم بندرگاہ دمیاط پر امریکی ملکیتی گیس ذخیرہ کرنے والے ٹینکر کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا۔۔۔

 برطانوی میری ٹائم سکیورٹی کمپنی ایمبری کے مطابق حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگی جو دوسرے جہاز تک بھی پھیل گئی، تاہم فوری کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مصر کی وزارت پٹرولیم نے بندرگاہ پر آگ لگنے کی تصدیق کی مگر ڈرون حملے کا ذکر نہیں کیا۔ واقعے کے بعد مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...