عراق میں جاں بحق پاسدارانِ انقلاب کے 5ارکان کی لاشیں ایران پہنچ گئیں
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور سعودی عرب کے عراق پر مشترکہ حملے میں جاں بحق پاسدارانِ انقلاب کے ارکان کی لاشیں ایران پہنچ گئیں۔
ایرانی میڈیا نے پاسدارانِ انقلاب کے ان پانچ ارکانِ کی لاشوں کی تصاویر جاری کردیں،سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے اہلکاروں کی لاشیں ‘سرحدی گزرگاہ مہران کے ذریعے ’ ایران پہنچیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments