ڈنمارک میں فائرنگ متعدد افراد زخمی،ملزم فرار

ڈنمارک میں فائرنگ متعدد افراد زخمی،ملزم فرار

کوپن ہیگن (اے ایف پی)ڈنمارک کے شہر ہولبیک میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

 پولیس کے مطابق واقعہ کوپن ہیگن سے تقریباً 70 کلومیٹر مغرب میں پیش آیا، ملزم ایک سفید رنگ کی گاڑی میں فرار ہو گئے ، حکام نے زخمیوں کی حالت کے بارے میں فوری طور پر معلومات فراہم نہیں کیں۔ پولیس کا ابتدائی خیال ہے کہ فائرنگ جرائم پیشہ عناصر کے درمیان بدلہ لینے کی کارروائی کا نتیجہ ہوسکتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...