ترکیہ :ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

ترکیہ :ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

انقرہ(اے ایف پی) ترکیہ کے شمال مغربی علاقے یالووا میں تربیتی پرواز کے دوران ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔۔

، تاہم پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق طیارہ ایئر بیس کے قریب گرا، جس کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ٹی وی فوٹیج میں طیارے کو انتہائی کم بلندی پر پرواز کے بعد درختوں کے پیچھے گرتے اور دھویں کا گہرا بادل اٹھتے دیکھا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...