ٹرمپ جلد کسی کوڑے دان میں چھپے نظر آئینگے :ایرانی حکام
دبئی (رائٹرز )چھپ کر طیارہ تبدیل کرنے کی خبریں سامنے آنے پر ایرانی سرکاری میڈیا نے امریکی صدر ٹرمپ کا شدید مذاق اڑایا ہے ۔
ایرانی ٹی وی اینکرز نے اس واقعے کو امریکا کا ایران کی فوجی طاقت سے خوف اور ٹرمپ کیلئے سبکی قرار دیا ہے ۔ جنوبی افریقہ میں واقع ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ٹرمپ جلد ہی کسی کوڑے دان میں چھپے نظر آئیں گے ۔ اس کے ساتھ ایک میم شیئر کی جس میں انہیں کیٹرنگ باکس میں دکھایا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments