نیدرلینڈز :تاریخی خشک سالی دریاؤں کی سطح ریکارڈ کم ہوگئی
نجمے گن (اے ایف پی)نیدرلینڈز میں طویل خشک موسم، غیر معمولی گرمی کے باعث تاریخی خشک سالی نے صورتحال سنگین کردی۔ دریائے وال کی سطح چند ماہ کے دوران اس قدر کم ہوگئی۔۔۔
اس کے کنارے نیا ساحل نمودار ہوگیا، جہاں لوگ دھوپ سینکتے اور تفریح کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ جنوبی اور مشرقی صوبوں میں خشک سالی کے اثرات نمایاں ہیں اور گھاس کا رنگ بھوسے جیسا ہوگیا ہے ۔ دریائے رائن کی سطح بھی اس موسم گرما میں خطے میں اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments