چین کا انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ
بیجنگ (اے پی پی)چین نے صوبہ ہائی نان میں واقع تجارتی خلائی جہاز لانچ مرکز سے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی۔
سی جی ٹی این کے مطابق یہ سیٹلائٹس کم مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 24 واں گروپ ہیں، جنہیں مقامی وقت کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 بجکر 10 منٹ پر لانگ مارچ12 کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا ،سیٹلائٹس کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments