یونان :ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 3افراد ہلاک

یونان :ہیلی کاپٹر سمندر میں  گر کر تباہ، 3افراد ہلاک

ایتھنز(اے ایف پی)یونان کے سیاحتی جزیرے سیفنوس میں نجی ہیلی کاپٹر پرواز کے فوری بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔۔

، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ۔ فائر سروس کے مطابق ہیلی کاپٹر جزیرے کی سیاحت کیلئے پرواز پر روانہ ہورہا تھا ۔ یونانی اخبار کے مطابق حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا پائلٹ دو ماہ قبل ہی ملازم ہوا تھا۔ امدادی ٹیموں نے سمندر سے لاشیں نکالنے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...