نیویارک:معروف ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کی چوٹی پر منگنی کرنیوالا جوڑا عدالت میں پیش

 نیویارک:معروف ایمپائر  سٹیٹ بلڈنگ کی چوٹی پر منگنی  کرنیوالا جوڑا عدالت میں پیش

نیویارک(اے ایف پی) نیویارک کی معروف ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کی چوٹی پر چڑھ کر منگنی کرنے والا جوڑا پیر کو عدالت میں پیش ہوگیا۔۔۔

 32 سالہ ایوان کوزنیتسوف اور 33 سالہ انجلینا نیکولاؤ پر یکم جولائی کو عمارت کے 443 میٹر بلند اینٹینا پر چڑھنے کے الزام میں متعدد  مقدمات ہیں۔ دونوں نے دورانِ چڑھائی ایک بینر بھی لہرایا تھا۔ ان پر لاپرواہی سے دوسروں کو خطرے میں ڈالنے ، غیر قانونی داخلے اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔ آئندہ سماعت 29 ستمبر کو ہوگی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...