ایران کا امریکی توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کا انتباہ

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے امریکی توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کا انتباہ جاری کر دیا۔

حسین محبی نے کہا کہ ایران پر حملہ ہوا تو شدید جواب دیں گے، ایرانی انفراسٹرکچر پر حملہ، امریکی مفادات نشانے پر ہوں گے، ایران کی میزائل پیداوار بدستور جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی دفاعی صلاحیتیں برقرار ہیں، امریکی مقاصد ناکام ہوچکے، ایران کی دفاعی صلاحیت برقرار ہے، آبنائے ہرمز دوبارہ مکمل کھولنے کا امریکی مقصد ناکام ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...