حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ریاض: (دنیا نیوز) حوثیوں نے سعودی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کر دیا۔
حوثیوں کا کہنا ہے کہ امزن ٹینکر کو ینبع کے قریب نشانہ بنایا، میری ٹائم حکام نے امزن پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تمام عملہ محفوظ ہے، امزن ٹینکر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
میری ٹائم حکام نے مزید بتایا کہ حملے کے بعد ٹینکر پر آگ بھڑک اٹھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments