شام کے سابق مفتی اعظم احمد بدرالدین حسون کو عمر قید کی سزا

دمشق: (دنیا نیوز) شام کے سابق مفتی اعظم احمد بدرالدین حسون کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

سابق مفتی اعظم پر فرقہ واریت بھڑکانے کا الزام لگایا گیا، احمد حسون بشارالاسد کے وفادار رہنما سمجھے جاتے تھے، احمد حسون 2021ء تک شام کے مفتی اعظم رہے۔

واضح رہے کہ شامی عدالتوں سے 10 شخصیات کو سزائیں ہوچکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...