چین میں دو اعلیٰ ترین فوجی افسر عہدوں سے فارغ
بیجنگ (اے ایف پی )چین نے اعلیٰ ترین فوجی قیادت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین ژانگ یو شیا اور کمیشن کے رکن لیو ژن لی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔
دونوں افسروں کے خلاف جنوری میں ‘‘نظم و ضبط اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں’’ کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا تھا، جسے عموماً بدعنوانی کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح سمجھا جاتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments