امریکا شمالی کوریا سربراہی ملاقات کسی بھی وقت ممکن:جنوبی کوریا
سیول(اے ایف پی)جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے حوالے سے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سربراہی ملاقات کسی بھی وقت ممکن دکھائی دیتی ہے ۔۔۔
، تاہم دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ رابطے کے ٹھوس شواہد سامنے نہیں آئے ۔ رکن پارلیمنٹ یون گن یونگ کے مطابق قومی انٹیلی جنس سروس نے بریفنگ میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کے آثار کی نشاندہی کی ہے ۔ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ایک اور ملاقات کی خواہش ظاہر کرچکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments