نیپال سیلاب، ہلاکتیں 1400 سے متجاوز، 5500افراد تاحال لاپتا
بیجنگ(اے ایف پی)چین نیپال سرحد پر 12روز قبل آنے والے تباہ کن سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے سے ہلاکتیں 1400 سے متجاوز ہو گئیں
جبکہ ساڑھے 5 ہزارافراد تاحال لاپتا ہیں ۔ تبت میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ چینی میڈیا کے مطابق 519 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ دونوں ممالک میں مجموعی طور پر تقریباً ایک ہزار 400 افراد ہلاک اور 5 ہزار 500 سے زائد لاپتا ہوچکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments