انڈونیشیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے ملائشیا میں فضائی آلودگی ، ہنگامی حالت نافذ
سیریان(اے ایف پی)انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اٹھنے والے دھویں نے ملائشیا کے علاقے سیریان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،
فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھنے پر حکام نے ہنگامی حالت نافذ کردی۔ سرحد پار دھویں سے گھروں اور سڑک کنارے قائم دکانوں میں بھی دھواں داخل ہوگیا، ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انڈونیشیا کے بورنیو اور سماٹرا میں کئی ہفتوں سے جاری آتشزدگی کے دھویں نے ملائشیا، سنگاپور اور برونائی کو بھی متاثر کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments