فرانس :شدید گرمی، خشک سالی، شراب کی پیداوار میں 6 فیصد کمی کا امکان

فرانس :شدید گرمی، خشک سالی، شراب  کی پیداوار میں 6 فیصد کمی کا امکان

پیرس(اے ایف پی) فرانس میں شدید گرمی کی لہروں اور خشک سالی کے باعث رواں سال شراب کی پیداوار میں 6 فیصد کمی کا امکان ہے ، جس کے نتیجے میں تقریباً 70 برس کی کم ترین پیداوار متوقع ہے۔

فرانسیسی وزارت زراعت کے مطابق 2026 میں پیداوار گزشتہ پانچ سال کی اوسط سے بھی 17 فیصد کم رہے گی۔ وزارت کے مطابق شیمپین میں پیداوار نصف رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ لانگے ڈاک روسیون میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد اضافے کی توقع ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...