زیلنسکی کا طیارہ ڈرون حملے سے بال بال بچ گیا:نارویجن وزیراعظم

زیلنسکی کا طیارہ ڈرون حملے سے  بال بال بچ گیا:نارویجن وزیراعظم

اوسلو(اے ایف پی)ناروے کے وزیراعظم جوناس گاہر اسٹور نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کو مولدووا سے اوسلو لانے والے طیارے کو روانگی کے وقت ڈرون سے تقریباً ٹکر کا خطرہ پیش آیا۔

اسٹور نے ناروے کے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں بتایا کہ زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچا۔ یوکرینی صدر منگل کی شام ناروے پہنچے تھے جہاں وہ آنجہانی بادشاہ ہیرالڈ پنجم کی آخری رسومات میں شریک ہوئے ۔ واقعے کی مزید تفصیلات یا ڈرون کی شناخت فوری سامنے نہ آسکی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...