پیوٹن، ٹرمپ کا نومبر میں چینی صدر سے سہ فریقی ملاقات پر غور

پیوٹن، ٹرمپ کا نومبر میں چینی صدر سے سہ فریقی ملاقات پر غور

ماسکو(اے ایف پی)روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ نے نومبر میں چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ سہ فریقی ملاقات کے امکان پر گفتگو کی ہے ۔

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منگل کو دونوں رہنماؤں کی ٹیلی فونک گفتگو میں شینزن میں مجوزہ ملاقات کا ذکر ہوا۔ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کا سربراہ اجلاس 18 اور 19 نومبر کو چینی شہر شینزن میں ہوگا۔ روس نے ٹرمپ کی شرکت کا عندیہ دیا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کی شرکت کی تصدیق نہیں کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...