شام :اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 11زخمی

شام :اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 11زخمی

دمشق(اے ایف پی)شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں اسلحہ ذخیرہ کرنے کے عارضی مرکز میں دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے ۔

محکمہ صحت کے مطابق دھماکا سرمدا شہر کے قریب اس مقام پر ہوا جہاں اسلحہ اور جنگی باقیات جمع کرکے عارضی طور پر محفوظ کی جاتی تھیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔دھماکے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...