کانگو :سکول میں آتشزدگی بھگدڑ سے 26 بچے ہلاک

کانگو :سکول میں آتشزدگی بھگدڑ سے 26 بچے ہلاک

کنشاسا(اے ایف پی)کانگو کے شہر بوکاوو کے ایک سکول میں آتشزدگی اور بھگدڑ کے باعث کم از کم 26 بچے ہلاک ہوگئے۔ یونیسیف کے مطابق حادثے میں 25 بچے زخمی ہوئے ۔یونیسیف نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

کانگو کے شہر بوکاوو کے ایک سکول میں آتشزدگی اور بھگدڑ کے باعث کم از کم 26 بچے ہلاک ہوگئے۔ یونیسیف کے مطابق حادثے میں 25 بچے زخمی ہوئے ۔یونیسیف نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...