اسرائیل لبنان مذاکرات کا اگلا دور اکتوبر تک ملتوی

اسرائیل لبنان مذاکرات  کا اگلا دور اکتوبر تک ملتوی

واشنگٹن(اے ایف پی)اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ امریکی عہدیدار کے مطابق روم میں ستمبر کے دوران ہونے والے مذاکرات اب طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے۔۔۔۔

اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔ امریکی عہدیدار کے مطابق روم میں ستمبر کے دوران ہونے والے مذاکرات اب طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے ۔ تاہم اسرائیلی اور لبنانی سفیر آئندہ ہفتے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں ملاقات کریں گے ۔مذاکرات کے آئندہ دور کی نئی تاریخ اکتوبر میں متوقع ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...