ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت کو ’’سپر انٹیلی جنس‘‘ کہنے کا اعلان
نیو یارک(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت سرکاری مواصلات میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کیلئے ’’سپر انٹیلی جنس‘‘ کی۔۔۔
اصطلاح استعمال کرے گی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ ’’مصنوعی‘‘ کا لفظ اس ٹیکنالوجی کی حقیقت کو مکمل طور پر بیان نہیں کرتا، امید ہے دنیا بھی نئی اصطلاح اپنائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments