مشرق وسطیٰ تنازعات کسی کے مفاد میں نہیں:ترک صدر

مشرق وسطیٰ تنازعات کسی  کے مفاد میں نہیں:ترک صدر

نیو یارک(اے ایف پی)ترکیہ کے صدر جب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات کا جاری رہنما کسی کے مفاد میں نہیں ہے ۔۔۔

۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ یمن میں سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کی کوششیں جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں غزہ کو سب سے بڑا قبرستان قرار دیا۔طیب اردوان نے کہا اقوام متحدہ امن قائم کرنے کی اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی ہے ۔ سلامتی کونسل میں اصلاحات کی جائیں ۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ مجھے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی عدم موجودگی پر افسوس ہے ۔ اردوان نے عالمی برادری پرزور دیا کہ تباہ حال غزہ کی تعمیرنوکا عمل فوری طورپرشروع کیاجائے ، مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...