شمالی کوریا:کم جونگ ان کی نگرانی میں نئے ہتھیار کا تجربہ

شمالی کوریا:کم جونگ ان کی  نگرانی میں نئے ہتھیار کا تجربہ

سیول(اے ایف پی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے نئے طرز کے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ اپنی نگرانی میں کرایا۔۔۔

، جسے ملکی فوجی ٹیکنالوجی میں پیش رفت کا ثبوت قرار دیا گیا ہے ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق میزائل بیورو نے اتوار کو کم جونگ ان کی موجودگی میں نئے ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا۔ ہتھیار کی نوعیت واضح نہیں کی گئی، تاہم کم جونگ ان نے اسے جدید دفاعی ٹیکنالوجی کا نمایاں مظاہرہ قرار دیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...