آسٹریلیا سے امریکا بھیجے جانیوالے ایف 35 طیاروں کے پرزے ہانگ کانگ پہنچنے کا انکشاف

آسٹریلیا سے امریکا بھیجے جانیوالے  ایف 35 طیاروں کے پرزے  ہانگ کانگ پہنچنے کا انکشاف

سڈنی(اے ایف پی)آسٹریلیا سے امریکا بھیجے جانے والے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے کچھ پرزے غیر متوقع طور پر ہانگ کانگ پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے ۔۔۔

آسٹریلوی وزیر دفاع رچرڈ مارلز نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرزے حساس نوعیت کے نہیں تھے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پرزوں کی کھیپ میں ریڈار سے بچاؤ کی ٹیکنالوجی والا طیارے کا شیشہ بھی شامل تھا۔ کھیپ امریکا کیلئے روانہ کی گئی تھی تاہم ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ آسٹریلیا کے پاس 72 ایف 35 طیارے موجود ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...