خفیہ معلومات افشا کرنے کا الزام البانیہ کی انٹیلی جنس سربراہ گرفتار

خفیہ معلومات افشا کرنے کا الزام البانیہ کی انٹیلی جنس سربراہ گرفتار

تیرانا(اے ایف پی)البانیہ کی ریاستی انٹیلی جنس سروس کی سربراہ ولورا ہیسینی نے بدعنوانی کی تحقیقات کے دوران گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد حکام کے سامنے خود کو پیش کردیا۔۔۔

پراسیکیوشن آفس کے مطابق ہیسینی پر قومی سلامتی سے متعلق خفیہ معلومات غیر مجاز افراد کو فراہم کرنے کا شبہ ہے ۔ متعدد سرکاری اہلکار اور کاروباری شخصیات بھی زیر تفتیش ہیں۔ صدر بجرام بیگائی نے ہیسینی کو انٹیلی جنس سربراہ کے عہدے سے ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردئیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...