یورپ اے آئی پر توجہ دے ورنہ امریکا، چین سے پیچھے رہ جائے گا:سربراہ بی ایف ایل

یورپ اے آئی پر توجہ دے  ورنہ امریکا، چین سے پیچھے رہ  جائے گا:سربراہ بی ایف ایل

فری برگ (اے ایف پی)جرمن مصنوعی ذہانت کمپنی بلیک فاریسٹ لیبز (بی ایف ایل)کے سربراہ رابن رومباخ نے کہا ہے کہ یورپ کو مصنوعی ذہانت کے حوالے سے خطرات اور خوف کے بجائے مواقع اور امید پر توجہ دینا ہوگی،

 بصورت دیگر وہ امریکا اور چین سے مزید پیچھے رہ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یورپ میں مصنوعی ذہانت کے بارے میں سوچ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔ یورپ جدید ترین اے آئی ماڈلز کی تیاری میں امریکا اور چین سے پیچھے ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...