غزہ:گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5افراد شہید، 13زخمی

غزہ:گاڑی پر اسرائیلی فضائی  حملہ، 5افراد شہید، 13زخمی

غزہ(اے ایف پی)غزہ شہر میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں5 افراد شہید اور 13 زخمی ہوگئے ۔

الشفا ہسپتال نے بدھ کو بتایا کہ زخمیوں اور شہید افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بھی شہادتوں کی تعداد کی تصدیق کردی۔ ہسپتال کے مطابق حملہ تل الہوا کے علاقے میں تباہ شدہ کابینہ ہیڈکوارٹر کے قریب ایک گاڑی پر کیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...