50 سابق اور موجودہ فوجی روسی پارلیمنٹ کے ممبر بن گئے

50 سابق اور موجودہ فوجی روسی  پارلیمنٹ کے ممبر بن گئے

ماسکو(اے ایف پی)یوکرین جنگ میں حصہ لینے والے 50 سابق فوجی روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ڈوما کے رکن بن گئے ،

 جو ایوان کا تقریباً دسواں حصہ ہیں۔ روسی صدر پیوٹن نے نئے ارکان کو مادر وطن سے غیرمشروط وفاداری ثابت کرنے والے افراد قرار دیا۔ روس کے الیکشن کمیشن کے مطابق نئے ارکان میں کمانڈرز، ایک سابق ایڈمرل، جنگجو اور طبی عملہ شامل ہے ۔ یوکرین نے بعض ارکان پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...