ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حوثی حملوں کی مذمت

ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حوثی حملوں کی مذمت

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک پر گفتگو کی ہے ۔۔۔

ترک صدر کے دفتر کے مطابق گفتگو کے دوران اردوان نے محمد بن سلمان سے کہا کہ ترکیہ حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ۔ٹیلی فونک رابطے کے دوران ترک صدر نے حوثی حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی اور سعودی ولی عہد کو یقین دلایا کہ اس چیلنج پر قابو پا لیا جائے گا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...