امریکی انتخابات ‘ 27کروڑ ڈالرز کا عطیہ

 امریکی انتخابات ‘ 27کروڑ ڈالرز کا عطیہ

واشنگٹن(اے ایف پی) دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں دائیں بازو کے امیدواروں کی حمایت کرنے والی تنظیموں کو 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر عطیہ کر دئیے ۔۔۔

 امریکی میڈیا کے مطابق جولائی سے اب تک دی گئی یہ رقم 3 نومبر کے انتخابات کیلئے کسی ایک عطیہ دہندہ کی جانب سے سب سے بڑی مالی معاونت ہے ۔ ری پبلکن سینیٹ لیڈرشپ فنڈ کو سب سے زیادہ 15 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ملے ۔ مسک نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کیلئے بھی 29 کروڑ ڈالر خرچ کیے تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...