طیارے میں کھٹملوں کی موجودگی ، اٹلی سے آسٹریلیا جانے والی پرواز منسوخ

طیارے میں کھٹملوں کی موجودگی ، اٹلی  سے آسٹریلیا جانے والی پرواز منسوخ

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی سے آسٹریلیا جانے والی قانتاس کی پرواز اس وقت منسوخ کر دی گئی جب طیارے میں کھٹملوں کی موجودگی کا ۔۔۔

پتا چلا۔سڈنی مارننگ ہیرلڈ کے مطابق جمعہ کو پرتھ سے روم جانے والی تقریباً 17 گھنٹے طویل پرواز کے دوران بعض مسافروں نے شکایت کی تھی کہ انہیں کیڑے کاٹ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق خارش اور تکلیف کم کرنے کے لیے مسافروں کو اینٹی ہسٹامین ادویات دی گئیں تاہم یہ ادویات بعد میں ختم ہو گئیں۔بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کو مکمل صفائی کے لیے سروس سے ہٹا دیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...