عالمی سطح پر ڈیزل کی قلت 2027 تک برقرار رہ سکتی:عالمی توانائی ایجنسی

عالمی سطح پر ڈیزل کی قلت 2027  تک برقرار رہ سکتی:عالمی توانائی ایجنسی

پیرس(رائٹرز)بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ڈیزل کی قلت 2027 تک برقرار رہ سکتی ہے ، آئی ای اے کے مطابق ڈیزل کی رسد میں مشکلات طویل عرصے تک جاری رہنے کا امکان ہے ،

جس کے باعث عالمی منڈیوں اور توانائی کی فراہمی پر دباؤ برقرار رہ سکتا ہے ۔ ڈیزل کی قلت سے ٹرانسپورٹ، مال برداری، صنعت اور زراعت کے شعبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، جبکہ ایندھن کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ بھی صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے مشکلات پیدا کر سکتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...