پوپ کے پھیپھڑے میں کینسر کی تشخیص
روم(رائٹرز)کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کے پھیپھڑوں میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے ۔
ویٹیکن نے تصدیق کی ہے کہ71 سالہ پوپ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ویٹیکن کی جانب سے جاری کردہ طبی رپورٹ کے مطابق پوپ کے ٹیسٹوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کی ایک قسم(لنگ ایڈینو کارسینوما)کی تشخیص ہوئی۔ بیان میں بتایا گیا کہ پوپ لیوکے دائیں پھیپھڑے کا ایک حصہ آپریشن کرکے نکال دیا گیا۔پوپ 3 گھنٹے آپریشن تھیٹرمیں رہے ،سرجری میں لگ بھگ 90 منٹ صرف ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments