جاپان کا فوبوس سے نمونے لانے کیلئے مریخ مشن منگل کو روانہ ہوگا

جاپان کا فوبوس سے نمونے لانے کیلئے مریخ مشن منگل کو روانہ ہوگا

ٹوکیو (اے ایف پی)جاپانی سائنس دان مریخ کے فوبوس سے نمونے جمع کرکے زمین پر لانے کیلئے خلائی مشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

جاپانی خلائی ایجنسی جاکسا کے مطابق ایم ایم ایکس نامی بغیر پائلٹ خلائی جہاز کو منگل کی صبح تنیشیما خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔ خلائی جہاز تقریباً ایک سال بعد مریخ کے قریب پہنچے گا اور فوبوس کے گرد مدار میں رہتے ہوئے اس کی سطح سے کم از کم 10 گرام مواد جمع کرے گا۔ مشن کے دوران مریخ کے دوسرے چاند ڈیموس کا بھی مشاہدہ کیا جائے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...