امپورٹڈ شراب کی 29 بوتلوں کی سپلائی ناکام،ملزم د ھرلیاگیا
لاہور (کرائم رپورٹر) گجر پورہ پولیس نے امپورٹڈ شراب کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کرول گھاٹی انٹرچینج سے جاوید مسیح کو گرفتار کر کے ملزم سے 29امپورٹڈ شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments