ایکواڈور :دوران عبادت لکڑ ی کی صلیب گرنے سے پادری ہلاک

ایکواڈور :دوران عبادت لکڑ ی کی  صلیب گرنے سے پادری ہلاک

گوایاکیل(اے ایف پی)جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے شہر گوایاکیل میں دورانِ عبادت لکڑی کی صلیب گرنے سے کیتھولک پادری ہلاک ہوگیا۔

پادری پیٹریسیو سانچیز چرچ میں دعائیہ تقریب کی ادائیگی کے دوران منبر کے قریب موجود تھا کہ دیوار سے بھاری صلیب گر کر اس پر آگری۔ واقعے کے وقت چرچ میں موجود افراد کو ایمبولینس بلانے کی فریاد کرتے سنا گیا، تاہم براہِ راست نشریات اچانک منقطع ہوگئیں۔ واقعے کی ویڈیو اتوار کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...