چین :لگژری برانڈز کی مانگ کم، صارفین کا مقامی مصنوعات کی طرف رجحان

چین :لگژری برانڈز کی  مانگ کم، صارفین کا مقامی  مصنوعات کی طرف رجحان

شنگھائی (اے ایف پی)چین کی سست معاشی بحالی کے باعث مہنگے عالمی فیشن برانڈز کی فروخت متاثر ہونے لگی،

جبکہ صارفین استعمال شدہ لگژری اشیا اور مقامی کمپنیوں کی مصنوعات کو ترجیح دے رہے ہیں۔ مشاورتی ادارےبین اینڈ کمپنی کے مطابق چین کی لگژری مصنوعات کی مارکیٹ 2025 میں 3 سے 5 فیصد سکڑ گئی، استعمال شدہ لگژری اشیا کی مارکیٹ میں 15 سے 20 فیصد اضافہ ہوا۔ صارفین اب روایتی مہنگے برانڈز کے بجائے جدید اور مقامی مصنوعات میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...