انڈونیشیا :جنگلاتی آگ سے زہریلی دھند، آکسیجن سلنڈرز کی طلب بڑھ گئی

انڈونیشیا :جنگلاتی آگ  سے زہریلی دھند، آکسیجن  سلنڈرز کی طلب بڑھ گئی

کوالالمپور (اے ایف پی) انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اٹھنے والی زہریلی دھند نے جنوب مشرقی ایشیا کے کئی علاقوں کو لپیٹ میں لے لیا،

جس کے باعث آکسیجن سلنڈرز اور ہوا صاف کرنے والے آلات کی طلب میں اضافہ ہوگیا۔ مسلسل کئی ماہ سے جاری دھند کے باعث سکول بند اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔ ملائیشیا کی طبی آلات فراہم کرنے والی کمپنی اے اے الائیو کے مطابق دھند کے باعث اس کی فروخت میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...