ایتھوپیا : گرجا گھروں، دیہات پر حملے، 40 سے زائد افراد ہلاک

ایتھوپیا : گرجا گھروں، دیہات پر  حملے، 40 سے زائد افراد ہلاک

ادیس ابابا(اے ایف پی)ایتھوپیا کی وسطی ریاست اورومیا میں ہفتے کو آرتھوڈوکس مسیحی گرجا گھروں اور دیہات پر حملوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ایتھوپیا کی وسطی ریاست اورومیا میں ہفتے کو آرتھوڈوکس مسیحی گرجا گھروں اور دیہات پر حملوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد  زخمی ہوگئے۔ دو مقامی رہائشیوں اور ایک پادری نے پیر کو ہلاکتوں کی تصدیق کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...